Arabic Grammar Course

الصرف ام العلوم والنحو ابوھا فہمِ قرآن و حدیث اور عربی کتب سے استفادہ کیلیے آسان اور سادہ انداز میں عربی و انگلش گرامر کا بہترین امتزاج جس سے علوم اسلامیہ وعربیہ کی معلمات ومتعلمات مستفید ہو سکتی ہیں۔نمایاں خصوصیات

  1.  قواعد کی آسان اور سادہ انداز میں وضاحت
  2.  اردو ،عربی اور انگریزی زبان کا مقابلہ و موازنہ
  3.  تطبیق القواعد
  4.  عربی ادب سے روشناسی
  5.   انشا ٕ پردازی کی صلاحیت